پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

???? ??? » Archive by category 'ورڈ پریس'

گوگل نے حال ہی میں ایک پبلشر پلگ ان لانچ کیا ہے جسے ورڈپریس پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ پلگ ان ورڈ پریس کی پلگ ان ڈائریکٹری میں بھی دستیاب ہے۔لیکن یہ پلگ ان صرف ایسے ورڈ پریس کے ساتھ کام کرے گا۔ جو سیلف ہوسٹ ہوگا۔ یعنی کے ورڈپریس ڈاٹ کام [ ???? ????? ]

ورڈ پریس کی مدد سے پراکسی سائیٹ بنانا پراکسی کی مدد سے ہم بلاک شدہ انٹرنیٹ مواد کو استعمال کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے پراکسی سرور اور پراکسی سائیٹس کا استعمال کیا جاتا ہے۔اگر حکومتی اجارہ داری کی وجہ سے کوئی ویب سائیٹ یا کسی سنسر شپ کی وجہ سے [ ???? ????? ]

عموما بلاگ کا ایڈریس http://www.yourdomain.com/wp-admin ہوتا ہے اس کے بعد اپنا یوزر نیم جو کہ عموما “admin” ہوتا ہے اور پاسورڈ “******” دیں کر لاگ ان ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے بلاگ کا ایڈمن پینل ہو گا جس میں آپ کے سامنے Dashboard، Write، Manage، Comments، Blogroll، Appearance، Plugins، Users، Options ہوں گے [ ???? ????? ]

ورڈ پریس انسٹال کرنا

Posted by فخرنوید Categories: ورڈ پریس

ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ اور ویب سائیٹس بنائی جاتی ہیں۔ ورڈ پریس  کی مدد سے ہم دنیا کی مختلف زبانوں میں بلاگ اور ویب سائیٹس بنا سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو  مرحلہ وار ورڈ پریس کو انسٹال کرنا سکھائیں گے۔ ڈومین اور ہوسٹنگ: سب سے پہلے ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ [ ???? ????? ]

ورڈ پریس کیا ہے؟

Posted by فخرنوید Categories: ورڈ پریس

ورڈ پریس ایک آزاد مصدر  بلاگ بنانے کے لئے اوزار یعنی کہ ٹول ہے۔ جو پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کی مدد سے  بنایا گیا ہے۔ اس کو اپنی ضرورت کے مطابق  سی ایم ایس  یعنی کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کی شکل میں ڈھال کر اپنی ضرورت کے مطابق ویب بیسڈ  ایپلیکیشن میں [ ???? ????? ]