ناسا کا پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین سے ٹکر ائے گا

امریکی خلائی ادارے ناسا کا پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین سے ٹکر ائے گا، سیٹلائٹ کا ملبہ چار سو سے پانچ سو کلومیٹر کے دائرے میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ پچاس سال میں کسی بھی سیٹلائیٹ کے گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیٹیلائٹ یو اے آر ایس مزید پڑھیں

چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑ دیا

چین نے سوموار کو ایک نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑا ہے جوایک خلائی تجربہ گاہ کے طور پر کام کریگا۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ سیٹیلائٹ ایک لانگ مارچ تھری بی نامی راکٹ پر نصب تھا جسے جنوب مغربی صوبے سیچوآن کے ایک مرکز سے چھوڑا گیا۔ رواں سال 18 مزید پڑھیں

ایسا سیارہ دریافت جس پر دو سورج طلوع ہوتے ہیں

ناسا کے ماہرین فلکیات نے کائنات میں پہلی بار ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس پر دو سورج طلوع ہوتے ہیں۔ کیپلر 16 بی سیارہ زمین سے دو سونوری سال کی دوری پر واقع ہے۔ سیارے پر برف کی موٹی تہ موجود ہے اوردرجہ حرارت منفی تہتر سے منفی ایک سو ایک ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

ہیروں سے بنے نئے سیارے کی دریافت

ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسے سیارے کا پتہ چلایا ہے، جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ ہیروں سے بنا ہے اور ہمارے کہکشاں کے عقب میں ایک چھوٹے سے ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے۔ یہ نیا سیارہ پرانے سیاروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ کثیف ہے اور بڑی حد تک کاربن مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلامواصلاتی سیارہ روانہ

پاکستان نے دوست ملک چین کے تعاون سے پہلا مواصلاتی سیارہ پاک سیٹ ون آر خلاء میں چھوڑ دیا۔ مواصلاتی سیارہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 9:17منٹ پر چین کے شہر شی چانگ سے لاؤنچ کیا جس کے بعد اسلام آباد کو ہائی ٹیکنالوجی میں اہم مقام حاصل ہوگیا ہے۔ سیٹلائٹ 38 ڈگری مشرق مزید پڑھیں