تھری ڈی فلموں کیلئے سونی کی نئی ڈیوائس مارکیٹ میں پیش

الیکٹرانک اور گیمنگ کی دنیا کی مقبول ترین کمپنی سونی نے ایک نئی ہیڈ سیٹ ڈیوائس متعارف کروائی ہے۔ اس ڈیوائس کے بارے میں سونی کا خیال ہے کہ یہ تھری ڈی کی دنیا میں اسی طرح تبدیلی لائے گی جس طرح 1980 میں ان کا واک مین میوزک کی دنیا کی میں لایا تھا۔ مزید پڑھیں

سونی پلے سٹیشن وائٹا کی فروخت میں تاخیر

سونی پلے سٹیشن وائٹا امریکہ اور یورپ میں کرسمس کے موقع پر فروخت کیلئے پیش نہیں کیا جائے گا۔سونی پلے سٹیشن وائٹا کی فروخت کو 2012 تک موخر کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل قوی امکان تھا کہ رواں سال میں کرسمس کے شاپنگ سیزن کے دوران یہ نئی مشین کی فروخت شروع ہو مزید پڑھیں

جاپانی الیکٹرانک کمپنی سونی ہیکرز سے پریشان ہو گئی

ہیکرز کےحملے کے بعد جاپانی الیکٹرانک کمپنی سونی نے اپنی ویب سائٹ کی حفاظت کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لوز سیکورٹی کے نام سے ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیاہے کہ اس نے سونی پکچرز کی ویب سائٹ سے دو لاکھ سے زائد صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیاہے جن مزید پڑھیں

سونی کا بلو رے ڈسکس کی پروڈکشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

الیکٹرانکس اور گیمنگ کی دنیا میں مقبول ترین کمپنی سونی زلزلے اور سونامی سے متاثرہ فیکٹری میں بلو رے ڈسک اور دوسری آپٹیکل ڈسکس کی تیاری دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاگاجو سٹی مٰیں زلزلے اور سونامی سے متاثر ہونے والا سیندائی ٹیکنالوجی سینٹر سونی کا واحد پلانٹ ہے۔ ڈیڑھ میٹر تک بلند مزید پڑھیں