اسی کی دہائی میں قائم ہونے والے کمپیوٹر اینیمیشن کے بانی فلم سٹوڈیو پکسر کی 25 ویںسالگرہ منائی جارہی ہے.
پکسر نے بیسیوںمنافع بخش فلمیں بنائی ہیںجن کے ذریعے وہ دنیا کا کامیاب ترین سٹوڈیو بن گیا ہے. پکسر کی 1995 میںریلیز ہونے والی فلم “ٹائے سٹوری” دنیا کی پہلی طویل کمپوزڈ فیچرفلم تھی.پکسر کی فلموںنے ساڑھے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ بزنس کرنے کے علاوہ 26 اکیڈمی ایوارڈز بھی جیتے ہیں.