دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان کیا ہے۔
پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں اپنے صارفین کے بینڈ وڈتھ کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے دنیا میں سب سے پہلے
VDSL2 Bonding technology
کی مدد سے 50 ایم بی پی ایس کی سپیڈ والا ڈی ایس ایل سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید تفصیل:دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان