آج کل ایک مسلم فرقہ کے لوگ اہلبیت کی عظیم قربانی اور رنج و غم کی یاد میں سیاہ کپڑے پہن کر سوگ منا رہے ہوتے ہیں تو دوسری طرف اے آر وائی کے مارننگ شو مورخہ 27 ستمبر 2017 کو صنم بلوچ اپنے پروگرام میں خالص کنجرانہ زہنیت کے ساتھ ماہ محرم کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے سیاہ کپڑوں میں ملبوس کنجریوں کے ساتھ ناچ گانا کر رہی ہے۔ یہ لوگ صرف پیسہ اور شہرت کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں انہیں مذہب ، ملک یا ملت سے کوئی سروکار نہیں ۔
#پیمرا اپنی بے غیرتی کی انتہا پر ہے جو ایسے پروگراموں پر کوئی پابندی عائد نہیں کرتا ۔ چند کاغذ کے ٹکڑوں کے لئے اپنے ایمان و غیرت کے دلالوں کو یہ یاد ہی نہیں مرنے کے بعد کسی کے سامنے جوابدہ بھی ہونا ہے۔