کیا آپ والدین کی مرضی سے کر رہے ہیں؟مایا خان تصاویر

مایا خان جو کہ سما نیوز چینل پر  ایک صبح کے پروگرام کو ہوسٹ کرتی ہیں۔ گذشتہ دنوں انہوں نے میڈیا  میں ہلچل مچادی ہے۔ اس نے ایک پروگرام کیا ہے جس میں اس نے والدین کی مرضی کے بغیر پارک وغیرہ میں مشغول عاشقین کو  پردہ ٹی وی پر دکھانے کی کوشش کی۔

انہوں نے ان بے راہ روی کے شکار بچوں  سے پوچھا کہ وہ یہاں کیا اپنے والدین کی مرضی سے گھوم رہے ہیں؟ اسی پر شائد  بی بی سی اردو نے بھی فرمایا تھا ۔

ٹی وی چینل کا اینٹی ڈیٹنگ سکواڈ

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے نجی ٹی وی چینل کے ایک مارننگ شو پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور عوام کی ذاتی زندگی میں مداخلت قرار دیا ہے۔

اب مایا خان نے تو سوال پوچھ لئے ان سے کیا وہ اب بتانا پسند فرمائیں گی ذیل کے کارنامے انہوں نے والدین سے پوچھ کر سر انجام دئیے ہیں؟

مایا خان سما ٹی وی

کیا آپ والدین کی مرضی سے کر رہے ہیں؟مایا خان تصاویر” ایک تبصرہ

  1. ہا ہا ہا
    خود کیمرہ تھامنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ کسی اور ک پاس بھی کیمرہ ہو سکتا ہے۔ یا پھر یہ کہ مایا صاحبہ فرمائیں کہ بھائی میں تو اس معاملے کی تہہ تک خؤد دیکھ آئی ہوں اس لیے اس کے خلاف کام کر رہی ہوں۔ 🙂

اپنا تبصرہ بھیجیں