پیمرا کی ویب سائیٹ پر فیڈ بیک کے صفحہ پر جانے کے بعد جب ڈراپ ڈاون لسٹ میں مختلف چینلز کے نام دیکھے تو اس میں کچھ اس طرح سے نام تھے۔
حالات جیسے بھی ہوں ۔ کسی سے نفرت ہو یا پیار ہو لیکن اخلاقیات کے دائری سے باہر نہیں جانا چاہیے۔
اوپر موجود تصویر میں موجود مواد یقیناً پیمرا کی اتھارٹیز نے نہیں لگایا ہو گا لیکن ہو سکتا ہے کسی ہیکر گروپ نے پی ٹی آئی یا آئی ایس آئی کے پیا ر میں ایسا کچھ کیا ہو ۔ لیکن پیمرا کو اتنی لمبی تان کر بھی نہیں سونا چاہیے تھا کہ سائیٹ کو اپ ڈیٹ ہی نہ کرتے۔