حکومت پنجاب نے صارفین کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے اور غیر معیاری ، ناقص اشیائے خوردو نوش و دیگر غیر معیاری ، ناقص مصنوعات اور غیر معیاری خدمات یا سروسز کے متعلق شکایات کے ازالہ کے لئے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 نا فذ کیا جا چکا ہے۔جو کہ آمر و سول حکومت کا دوسرے چند اہم منصوبوں میں سے ایک اہم کام تھا۔ معزز صارفین:۔ ۔1۔اگر آپ غیر معیاری اشیائیے خوردونوش دیگر ناقص اشیا یا مصنوعات سے پریشان ہوں مثلاً غیر معیاری مشروبات ، ادویات ، ٹیکسٹائل، ہوزری، الیکٹرانک مصنوعات، کاسمیٹکس وغیرہ وغیرہ ۔2۔اگر کوئی مینو فیکچرر یا تاجر کوئی خطرناک مصنوعات یا اشیا مناسب حفاظتی اقدامات واضح کئے بغیر تیار کر رہا ہو یا جس سے صارف کو نقصان ہو یا نقصان کا اندیشہ ہو۔ ۔3۔کہیں پیک شدہ اشیا واضح قیمت یا اندرونی جزئیات ظاہر کئیے بغیر تیار کی جا رہی ہوں یا ظاہر کردہ جزئیات سے چیز مطابقت نہ رکھتی ہو۔ ۔4۔اگر کوئی مینو فیکچرر یا تاجر کوئی ایسی چیز تیار کر رہا ہو یا فروخت کر رہا ہو جس کی جزئیات کوالٹی، یا Date of Expiry ,
By فخرنوید
قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]