زونگ: سب کہہ دو گانا اپریل 14, 2011 اپریل 14, 2011 0 تبصرے 604 مناظر گزشتہ دو سال کی طرح اس سال بھی 17 اپریل کو زونگ اپنی سالگرہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر زونگ نے سب کہہ دو پر مبنی راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا ہے۔ جو اب تقریباً تمام سوشل میڈیا سائیٹس بشمول یو ٹیوب اور ٹویٹر پر پھیل چکا ہے۔