ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ ہیکنگ کے بعد ایران کے کردار پر غور

گزشتہ دنوں ہیکرز نے ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ حاصل کر کے سی آئی اے ، موساد اور ایم آئی کی سائیٹس میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی اور اس کی کڑیاں ایران سے مل رہی تھیں۔ جس کے بعد ہالینڈ کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سرکاری ویب سائٹس کی ہیکنگ کے حوالے سے مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی ویب سائیٹ بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لی۔

کراچی پریس کلب کی ویب سائیٹ بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لی ہے۔ ہیکرز نے پریس کلب کی سائیٹ کا صفحہ ہٹا کر فلیش فائل لگا دی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ یہ سائیٹ امورٹل والوں نے ہیک کی ہے جیساکہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نئے مزید پڑھیں