سٹیٹ بنک آف پاکستان اور ویب کمپلینٹ سسٹم کی ناکامی

ماہ رمضان کا اختتام ہوا۔ جونہی مفتی منیب الرحمن نے شوال کے چاند کی رویت کا اعلان کیا۔ تو اس اعلان کے بعد فوراً سوچا صبح کیش کی ضرورت پڑ سکتی ہےاسی غرض سے سوچا کہ بازار جانے سے پہلے اے ٹی ایم سے مطلوبہ رقم نکلوا لی جائے۔اس کے لئے شہر بھر کی اے مزید پڑھیں

ٹیلی کام صارفین کے مسائل کا حل کیسے ہو؟

  ٹیلی کام صارفین جن میں سیلو لر کمپنیوں اور دوسری ٹیلی فون سروسز و براڈ بینڈ فراہم کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔ ان کے صارفین کے ساتھ اگر کوئی مسئلہ آتا ہے تو متعلقہ کمپنی نا مناسب رویہ  اپناتی ہے اور صارف اپنے مسئلے کو حل نہیں کروا پاتا ہے۔ اس کی وجہ صارف مزید پڑھیں