دیہاتی زندگی اور رہن سہن کے اطوار

دیہاتی زندگی اور رہن سہن کے اطوار

اوپر دکھائی گئی تصویر میں کسی نے بڑی محنت سے دیہاتی زندگی کے مختلف اسلوب کو اُجاگر کیا ہے جس میں سب سے نیچے سے اوپر ایک بیل گاڑی دکھائی گئی ہے جس پر سامان اور جانوروں کے لئے چارہ لایا جاتا ہے۔ اس کے بعد روٹی پکانے کے لئے ایک تندور دکھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کس کی زندگی زیادہ رنگوں والی ہوتی ہے؟ عورت یا مرد کی

مرد  و عورت کی زندگی:۔بچپن میں بچے کو زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ اس کی پیدائش پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔اس کے ناز نخرے زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ ہر کوئی اسے اٹھانا اور پیار کرنا  چاہتا ہے۔ اس کے بعد جب اس کی سکولنگ کے دوران کے بھی اسے زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ والدین مزید پڑھیں