موبی لنک جو کہ پاکستان میں سب سے بڑی اور وسیع نیٹ ورک والی سیلو لر کمپنی ہے نے اب اپنے صارفین کی سہولت کے لئے نئی سروس کال اور ایس ایم ایس بلاک کرنے کی سہولت دے دی ہے۔
جس کی مدد سے صارفین اب نا پسندیدہ نمبرز سے آنے والی کالز اور مختلف اشتہاری ایس ایم ایس سپیمنگ سے بچنے کے لئے ایسے نمبرز جن سے یہ ایس ایم ایس یا کالز آرہی ہوں گی اب بلاک کر سکتے ہیں۔
اس سروس کو ایکٹیویٹ کرنے کے لئے 420 ڈائل کریں۔
یا “act ics “
لکھ کر 420 پر ایس ایم ایس کریں۔
سرورس چارجز:
چارجز فی ایس ایم ایس
Rs. 1 + tax per SMS
آئی وی آر سروس اس وقت مفت ہے جب تک یہ تعارفی مدت ہے۔
IVR
تعارفی مدت کے بعد اس کے چارجز
2+tax per minute
اس سروس کی ایکٹیوویشن کے بعد اس پر ماہانہ چارجز
Rs. 14.99+tax per month
ہیں۔
مزید تفصیل جاننے کے لئے اس ربط پر کلک کریں۔