مایا خان جو کہ سما نیوز چینل پر  ایک صبح کے پروگرام کو ہوسٹ کرتی ہیں۔ گذشتہ دنوں انہوں نے میڈیا  میں ہلچل مچادی ہے۔ اس نے ایک پروگرام کیا ہے جس میں اس نے والدین کی مرضی کے بغیر پارک وغیرہ میں مشغول عاشقین کو  پردہ ٹی وی پر دکھانے کی کوشش کی۔

انہوں نے ان بے راہ روی کے شکار بچوں  سے پوچھا کہ وہ یہاں کیا اپنے والدین کی مرضی سے گھوم رہے ہیں؟ اسی پر شائد  بی بی سی اردو نے بھی فرمایا تھا ۔

ٹی وی چینل کا اینٹی ڈیٹنگ سکواڈ

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے نجی ٹی وی چینل کے ایک مارننگ شو پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور عوام کی ذاتی زندگی میں مداخلت قرار دیا ہے۔

 

اب مایا خان نے تو سوال پوچھ لئے ان سے کیا وہ اب بتانا پسند فرمائیں گی ذیل کے کارنامے انہوں نے والدین سے پوچھ کر سر انجام دئیے ہیں؟

 

مایا خان سما ٹی وی

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.