فلسفہ محبت الطاف حسین یو کے والی سرکار
یہ ای بک بغیر کسی زاتی منفعت و بے رغبتی کے تحت شائع کی جا رہی ہے۔ تا کہ اس تک ان غریبوں کی بھی رسائی ہو سکے۔ جو 250 روپے کی قیمتی رقم ضائع کرنے سے بچانا چاہتے ہیں۔
بندہ اس میں موجود کسی بھی مواد کا ذمہ دار نہ ہو گا۔
اس صفحہ پر موجود فلسفہ محبت کی ای بک کا بندہ کسی بھی طرح ذمہ دار نہ ہے۔ اگر کسی متعلقہ بندہ کو اس پر اعتراض ہو تو بغیر کوئی قانونی نوٹس دئیے وہ اسے یہاں سے ختم کروا سکتا ہے۔