نا پسندیدہ کالز اور ایس ایم ایس سپیمنگ کی پی ٹی اے کو رپورٹ کریں۔

پاکستان ٹیلی کمینوکیشن اتھارٹی نے پاکستان بھر میں تمام سیلولر کمپنیوں کے صارفین کی سہولت کے لئے ایک پبلک سروس میسج مختلف اخبارات میں شائع کروایا ہے۔ جس میں پی ٹی اے کی طرف سے سیلولر صارفین کو کہا گیا ہے۔ کہ اگر آپ کو ناپسندیدہ نمبرز سے کالز جو کہ فراڈ  یا گمراہی پر مزید پڑھیں