گوگل بز بند کیا جا رہا ہے۔

گوگل بز جس کا آغاز فروری 2010 میں گوگل نے بڑے زور و شورس سے کیا تھا۔ اب اگلے چند ہفتوں میں بند کیا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ گوگل کے نئے شروع کئے گئے سوشل نیٹورکنگ پراجیکٹ گوگل پلس کی سروس کو بہتر بنانا ہے۔ جمعہ کے روز گوگل نے اپنے بلاگ پر مزید پڑھیں

گوگل نے موٹرولا موبیلٹی کو بارہ اعشاریہ پانچ ارب ڈالر میں خریدنے کا اعلان

دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں نے متفقہ طور پر سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے اور یہ رواں سال کے اختتام پر یا اگلے سال کے شروع میں مکمل ہو جائے گی۔رواں سال کے آغاز پر موٹرولا کمپنی کو دو حصوں میں تقسیم کر مزید پڑھیں