جرمنی میں دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو گیمز میلہ

جرمنی میں جاری دنیا کا سب سے بڑا وڈیو گیمز میلہ شروع ہو گیا، پہلے ہی دن ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ جرمنی کے شہر کلون میں عالمی گیمز میلہ شروع ہو گیا۔ دنیا بھر کے 57 ممالک سے 21000 گیمز پروفیشنل اس میلے میں شرکت کر رہے ہیں۔ وڈیو گیمز کے اس سب سے مزید پڑھیں