ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد دس کروڑ سے زائد ہوگئی ہے، ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے منافع کے لحاظ سے روز بروز ترقی کی نئی منزلیں طے کررہے ہیں۔ پاکستان ان سرکردہ دس ملکوں کی صف میں شامل ہے جہاں دنیا بھر میں سب سے کم کال ریٹ وصول مزید پڑھیں