سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی

پاکستان سپریم کورٹ کی ویب سائیٹ کو ایک نامعلوم ہیکر نے ہیک کر کے اسے ڈی فیس کرتے ہوئے اس کے انڈیکس فائل میں تبدیلی کر کے اس پر قابل اعتراض مواد چسپاں کر دیا ہے۔ جبکہ ہیکر کی طرف سے ویب سائیٹ پر دئیے گئے پیغام کے مطابق ویب سائیٹ کا ڈیٹا محفوظ ہے۔ مزید پڑھیں

بورڈ آف ریو نیو سندھ کی ویب سائیٹ ہیک

بورڈ آف ریونیو سندھ کی ویب سائیٹ ایک گروپ ایم ایم اے نے ہیک کر لی ہے۔ ہیک کرنے والے گروپ نے ویب سائیٹ کا کچھ حصہ ڈی فیس کر دیا ہے۔ جبکہ کچھ جگہ پر انہوں نے ہیک بے ایم ایم اے لکھ دیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ ہیک ہو گئی

پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ کو گزشتہ بدھ کی رات کو  سٹوڈنٹ الائنش نامی ہیکر گروپ نے ڈی فیس کرتے ہوئے اس پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ایچ ای سی کے حق میں پیغام دیا گیا ہے۔ کہ اس کی سالمیت کو قائم رکھو تا کہ پورے وفاق کی سالمیت قائم رہے مزید پڑھیں