گوگل کروم ای بک 15 جون سے فروخت کیلئے پیش

گوگل نے دو سال کے انتظار اپنا لیپ ٹاپ کروم ای بک مارکیٹ میں‌لانے کا اعلان کردیا ہے.گوگل جو کروم آپریٹنگ سسٹم کو مائیکروسافٹ ونڈوز کے متبادل کے طور پر لایا ہے کا کہنا ہے کہ کروم ای بک سام سنگ اور ایکر تیار کریں‌گی.لیپ ٹاپ کی قیمت 399 امریکی ڈالر سے شروع ہوگی. ایکر مزید پڑھیں