کراچی پریس کلب کی ویب سائیٹ بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لی۔

کراچی پریس کلب کی ویب سائیٹ بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لی ہے۔ ہیکرز نے پریس کلب کی سائیٹ کا صفحہ ہٹا کر فلیش فائل لگا دی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ یہ سائیٹ امورٹل والوں نے ہیک کی ہے جیساکہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس نئے مزید پڑھیں