ریسرچ ان موشن اور ڈولبی کے درمیان معاہدہ

بلیک بیری بنانے والے کمپنی ریسرچ ان موشن اور ڈولبی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے اور ڈولبی نے ریسرچ ان موشن کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ جون میں ڈولبی نے سمارٹ فون اور پلے بک ٹیبلٹس میں بلا اجازت ڈولبی کی آڈیو ٹیکنالوجی استعمال کرنے پر مزید پڑھیں