چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑ دیا

چین نے سوموار کو ایک نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑا ہے جوایک خلائی تجربہ گاہ کے طور پر کام کریگا۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ سیٹیلائٹ ایک لانگ مارچ تھری بی نامی راکٹ پر نصب تھا جسے جنوب مغربی صوبے سیچوآن کے ایک مرکز سے چھوڑا گیا۔ رواں سال 18 مزید پڑھیں

چین میں مائیکرو بلاگرز کے اکاونٹس بند کرنے کی تنبیہ

چین میں مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ویبو کے لاکھوں صارفین کو ایسے تنبیہی پیغامات موصول ہوئے ہیں جن یں انہیں افواہیں پھیلانے سے گریز کرنے کو کہا گیا ہے۔ سروس پروائیڈر کمپنی سینا کا کہنا ہے کہ ویبو کے وہ صارفین جو بقول کمپنی ’جھوٹی معلومات‘ پر مبنی پیغامات بھیجیں گے ان مزید پڑھیں