ٹیلی نار کا ایڈمن چارجز واپس اور سروس چارجز میں اضافہ پر فخرکرنا

معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی نار نے یوفون کی پیروی کرتے ہوئے بہترین سروس کی فراہمی کے نام پر ایڈمن چارجز کے طور پر 1.5 فی صد پری پیڈ صارفین پر 15 اگست 2011 سے لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن انہوں نے اب اسے واپس لیکر سروس چارجز جو کہ پہلے5 فی صد مزید پڑھیں