پلے سٹیشن نیٹ ورک پر ہیکرز کا حملہ

الیکٹرانکس اور گیمنگ کی دنیا کی مقبول ترین کمپنی سونی کے پلے سٹیشن نیٹ ورک پر ہیکرز نے ایک اور حملہ کیا ہے۔ سونی کے مطابق اس سال پلے سٹیشن نیٹ ورک پر ہونے والا یہ دوسرا بڑا حملہ تھا۔ کمپنی کے مطابق ہیکرز پلے سٹیشن سسٹم کو کوئی بڑا نقصان پہنچانے میں ناکام رہے مزید پڑھیں

سونی پلے سٹیشن وائٹا کی فروخت میں تاخیر

سونی پلے سٹیشن وائٹا امریکہ اور یورپ میں کرسمس کے موقع پر فروخت کیلئے پیش نہیں کیا جائے گا۔سونی پلے سٹیشن وائٹا کی فروخت کو 2012 تک موخر کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل قوی امکان تھا کہ رواں سال میں کرسمس کے شاپنگ سیزن کے دوران یہ نئی مشین کی فروخت شروع ہو مزید پڑھیں