کرپشن خود بولتی ہےکرپشن کرپشن

اکتوبر کی 31 تاریخ سال 2011 میں ایک مضمون لکھا تھا جس میں ایک صوبائی ادارے کی کرپشن کا احوال پیش کیا تھا۔ اب اسی کی کڑی میں ایک اور ایسے ترقیاتی ادارے کی کرپشن کی آواز آپ تک پہنچانے کی جسارت کر رہا ہوں۔ایکسپریس نیوز 4 جنوری 2012 کے ایڈیشن میں وزارت ہاوسنگ و مزید پڑھیں

ٹیکس ،منظم کرپشن اور غیر معیاری ترقیاتی منصوبہ جات

پاکستان جو کہ  دنیا کے ایسے خطے میں  وجود میں آیا جہاں  معدنیاتی خزانوں کے حصول کے لئے صدیوں سے ہی مختلف حملہ آور جارحیت کرتے رہے۔ اور ان جارحانہ کاروائیوں کا اختتام اس اکیسویں صدی میں بھی  نہیں ہو سکا ہے۔گو کہ یہاں مختلف  نام نہاد آزاد ریاستوں کا قیام موجود ہے۔ لیکن پھر مزید پڑھیں

کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ

حکومت پنجاب نے صارفین کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے اور غیر معیاری ، ناقص اشیائے خوردو نوش و دیگر غیر معیاری ، ناقص مصنوعات اور غیر معیاری خدمات یا سروسز کے متعلق شکایات کے ازالہ کے لئے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 نا فذ کیا جا چکا ہے۔جو کہ آمر و سول حکومت مزید پڑھیں