مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی دس سال کی ہو گئی۔

مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی  دس سال کی ہو گئی۔ مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی بالا خر اپنی مقبولیت کے  دس سال پورے کر ہی گئی اس مقابلے کی فضا میں جب آپریٹنگ سسٹمز کی بھر مار ہو رہی ہے۔ کہیں ایپل اور کہیں لینکس اس دوڑ میں برتری کے لئے کوشاں ہیں۔ وہاں مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس مزید پڑھیں