سیول میں عوامی مقامات پر وائی فائی مہیا کرنے کا منصوبہ

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کی انتظامیہ شہر کے ہر حصے میں مفت وائی فائی سروس مہیا کرے گی۔ چوالیس ملین ڈالر کے حامل اس پراجیکٹ کے ذریعے سیول کی انتظامیہ شہر کے رہائشیوں اور سیاحوں کو سیول کے ہر گلی محلے میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کرے گی۔ سمارٹ فونز اور مزید پڑھیں