میں اور تین عورتیں تین کہانیاں

سکول کے زمانے کی بہت سی یادیں ہوتی ہیں۔ لیکن کبھی کوئی بھی بری یادیں شئیر نہیں کرتا ہمیشہ اچھی یادیں یا شرارتی یادیں ہی شئیر کرتے ہیں۔ لیکن بندہ کچھ الگ مزاج کا ہے اس کے باوجود اس روایت کو قائم رکھتے ہوئے اچھی ہی یاد آپ سے شئیر کرے گا۔ میں نے نرسری مزید پڑھیں