موبائل فون سے دماغ کے سرطان کا خطرہ ہے:عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ ارب ایسے افرادجو دن میں چار گھنٹے تک موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں،جس سے دماغ میں سرطان زدہ رسولی پیدا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ رپورٹ کے حوالے میں بہت سے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت کے اِس بیان کی تائید کی مزید پڑھیں