کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ

حکومت پنجاب نے صارفین کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے اور غیر معیاری ، ناقص اشیائے خوردو نوش و دیگر غیر معیاری ، ناقص مصنوعات اور غیر معیاری خدمات یا سروسز کے متعلق شکایات کے ازالہ کے لئے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 نا فذ کیا جا چکا ہے۔جو کہ آمر و سول حکومت مزید پڑھیں

امریکی انٹرنیٹ صارفین کا زیادہ وقت کیسے گزرتا ہے؟

نیلن کی تازہ سماجی میڈیا رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کے مطابق 5 میں سے 4 فعال انٹرنیٹ صارفین  سماجی روابط اور بلاگز  پر وقت دیتے ہیں۔ جن میں سے 40 فی صد لوگ سوشل میڈیا صارف رسائی کے لئے اپنے موبائل فونز استعمال  کرتے ہیں۔ ایک چوتھائی امریکن انٹرنیٹ صارفین اپنا زیادہ مزید پڑھیں