ورڈ پریس سائیٹ کے یو آر ایل میں ایچ ٹی ایم ایل شامل کرنے کا طریقہ

اردو ایس ای او

ویب سائیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے یو آرایل ایکسٹینشنز استعمال ہوتی ہیں۔ جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔ کیا آپ والدین کی مرضی سے کر رہے ہیں؟مایا خان تصاویر https://urdu.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.html https://urdu.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.php https://urdu.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.asp لیکن ایس ای او کے لحاظ سے .html کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔  ایچ ٹی ایم مزید پڑھیں

کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟

ورڈ پریس پر ایک ایسا صفحہ موجود ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے نصب شدہ ورڈ پریس کی تمام سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں۔ اور وہ آپ کو ایڈمن  سیکشن میں نظر بھی نہیں آتی ہیں۔ جس طرح فائر فاکس اور گوگل کروم کے براوزر کی خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں۔ جو  اس براوزر میں موجود پلگ مزید پڑھیں