سٹیٹ بنک آف پاکستان اور ویب کمپلینٹ سسٹم کی ناکامی

ماہ رمضان کا اختتام ہوا۔ جونہی مفتی منیب الرحمن نے شوال کے چاند کی رویت کا اعلان کیا۔ تو اس اعلان کے بعد فوراً سوچا صبح کیش کی ضرورت پڑ سکتی ہےاسی غرض سے سوچا کہ بازار جانے سے پہلے اے ٹی ایم سے مطلوبہ رقم نکلوا لی جائے۔اس کے لئے شہر بھر کی اے مزید پڑھیں