پاکستان کا 2014ء تک خلاء میں ریموٹ کنٹرول سیٹلائٹ سسٹم بھیجنے کا منصوبہ

پاکستان 2014ءتک خلاء میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خلائی اور اعلیٰ ماحولیاتی ریسرچ کمیشن سپارکو نے 2014ءتک جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم کو خلاءمیں بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے جو قومی اور بین الاقوامی پر صارفین کی مصنوعی سیارے سے منظر کشی کی مزید پڑھیں