دیہاتی زندگی اور رہن سہن کے اطوار

دیہاتی زندگی اور رہن سہن کے اطوار

اوپر دکھائی گئی تصویر میں کسی نے بڑی محنت سے دیہاتی زندگی کے مختلف اسلوب کو اُجاگر کیا ہے جس میں سب سے نیچے سے اوپر ایک بیل گاڑی دکھائی گئی ہے جس پر سامان اور جانوروں کے لئے چارہ لایا جاتا ہے۔ اس کے بعد روٹی پکانے کے لئے ایک تندور دکھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں