سٹیو جابز :ایپل کمپنی کا بانی انتقال کر گیا

سٹیو جابر جو کہ ایپل کمپنی کا سی ای او تھا۔ سٹیو جابز جنہوں نے ایپل کمپنی کے تحت کمپیوٹرز کو نئی جدت فراہم کی 56 سال کی عمر میں پینکریاز کینسر کی وجہ سے اس جہان فانی سے کوچ کر گئیے ہیں۔ ایپل کمپنی نے ان کی وفات کے بارے میں تفصیل  فراہم نہیں مزید پڑھیں

ایپل کا سام سنگ کیخلاف گلیکسی ٹیب 1 .10 کے ڈیزائن چوری کرنے کا مقدمہ درج

سام سنگ پہلے ہی سمارٹ فونز اور ٹیبلٹ کمپیوٹرز کی طرف سے کیے گئے مقدمات میں پھنسا ہوا ہے ایپل نے الزام لگایا ہے کہ آسٹریلیوی سام سنگ الیکٹرانکس نے ایپل کے گلیکسی ٹیب 1. 10 کے ڈیزائن چوری کیے ہیں مقدمہ آسڑیلیا کے وفاقی عدالت میں کرایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: ایپل کے پہلے سٹور کا افتتاح

شائقین کے طویل انتظار کے بعد بالآخر مقبول ترین کمپنی ایپل نے ہانگ کانگ مٰیں اپنے پہلے سٹور کا افتتاح کر دیا۔ ایپل کی مصنوعات خریدنے کیلئے پہلے دن ہی ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے۔ جبکہ ایپل کی مصنوعات کے بعض چاہنے والوں نے سٹور کھلنے سے دو قبل ہی سڑک پر مزید پڑھیں

ایپل کے سربراہ سٹیو جابز عہدے سے مستعفی

’ایپل‘ کے بانی اور چیف ایگزیکٹو سٹیو جابز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر ٹِم کُک کو ان کی جگہ نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ مسٹر جابز کا، جو پِتے کے کینسر کی وجہ سے اپنے جگر کی پیوند کاری کروا چکے ہیں، کہنا ہے مزید پڑھیں

ایپل کا سفید آئی فون فور آج فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا

ایپل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا تیار کردہ سفید آئی فون فور فروخت کے لیے آج پیش کردیا جائے گا. ایپل کا کہنا ہے کہ سفید آئی فون امریکہ اور برطانیہ سمیت 26 ممالک میں‌فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جبکہ اس کی قیمت 199 امریکی ڈالر سے 299 امریکی ڈالر تک مزید پڑھیں