ویڈیو گیم اسیسینز کریڈ ریولیشنز آج ریلیز

ترکی کے گلی کوچوں میں قدیم ترین قاتلوں کی جنگ پر بننے والی ویڈیو گیم “اسیسینز کریڈ ریولیشنز” آج ریلیز کی جا رہی ہے۔ اسیسینز کریڈز دو ہزار سات سے گیم کی دنیا پر حکومت کر رہی ہیں۔ چار برس کے دوران اس سیریز کی تقریباً تین کروڑ کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ یہ گیم تین مزید پڑھیں