مووی Apocalypto
یعنی دریافت کی اردو ترجمہ کے ساتھ پیشکش
مووی Apocalypto جو کہ مایا تہذیب کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ جس میں بولی جانے والی زبان مایا ۔ لیکن اس فلم کی مزید زبانوں میں سب ٹائیٹل پیش کیا گیا ہے یا کہ سمجھنے میں آسانی رہے یہاں ہم آپ کے لئے اردو ترجمہ کے ساتھ اسے پیش کر رہے ہیں۔
اس فلم کے لکھاری میں نامور فنکار اور سپر سٹار میل گبسن ہیں جنہوںے نے بہت سی مایہ ناز فلموں میں کام کیا ہوا ہے جن میں سے کچھ یہ ہیں۔ دی بریوہارٹ اور پیٹریاٹ
ان کے ساتھ فلم کو لکھنے میں ایک ایرانی لکھاری بھی شامل ہیں جن کا نام فرہاد سیفینیا ہے۔
اس فلم کی ڈائیرکشن میں دوبارہ نام فلمسٹار اور مشہور ڈائریکٹر میل گبسن کا ہے ۔ جنہوں نے اس فلم میں ایسی جان ڈال دی ہے کہ دیکھنے والا پلک بھی جھپکنے کو تیار نہیں ہوتا۔
جان ڈال دی ہے کہ دیکھنے والا پلک بھی جھپکنے کو تیار نہیں ہوتا۔