یہ ڈرامہ سیریز نیٹ فلکس پرکہانی پیش کرتا ہے۔ اسرائیلی انسدادِ دہشت گردی کی ٹیم اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان آنکھ مچولی کی…!
اور اس کھیل کا میدان ہے فلسطین کا علاقہ جو مغربی کنارے کے نام سے مشہور ہے
جہاں اسرائیل نواز PLO کی حکومت ہے، جو ہے تو فلسطینی جماعت لیکن اسرائیل کے ساتھ گہرے دوستانہ تعلقات رکھتی ہے۔
اسرائیلی ایجنٹوں کا یہاں ٹکراؤ ہے حماس کے ساتھ۔
انتہائی دلچسپ اور منطقی انداز میں آگے بڑھتی اعصاب اور ہتھیاروں کی جنگ ، جس میں دونوں فریق ایک دوسرے کو کانٹے کی ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

دیکھیے، ’’فودی‘‘ کی پہلی قسط اُردو ترجمے کے ساتھ

فودی#Fauda

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published.