اسرائیلی انسداد دہشت گردی کی ٹیم ایک بار پھر ناکام ہوئی ہیں۔ انھیں مطلوب شخص ابو احمد زخمی ہونے کے باوجود ایک بار پھر ان کی گرفت میں آنے سے محفوظ رہا ہے، لیکن اس کے شادی والے گھر کو ایک بھاری صدمہ اٹھانا پڑا ہے۔ جہاں اسرائیلی انسداد دہشت گردی اپنے آپریشن میں ہدف تک پہنچنے کے بعد بھی ناکامی کے باعث خجالت کا شکار ہیں، وہیں فلسطین کے ایک گھر میں صفِ ماتم بچھی ہے۔ کیا اس صدمے کا بوجھ محض آنسوؤں کے قطرے بہہ جانے سے ہلکا ہوجائے گا یا اس سے بھڑکنے والی آگ کی لپیٹ میں دشمن کا گھر بھی آ جائے گا؟
دیکھیے ٹی وی سیریز #فودی کی دوسری قسط، اُردو ترجمے کے ساتھ۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *