زونگ نے اب ایک نئے آیئڈیے پر کام کرتے ہوئے اپنے کسٹمرز یعنی صارف کی سہولیات کے لئے زونگ سروسز کی خرید  سے پہلے اور بعد کے لئے ایک نئی آفر  سروس پیش کی ہے جس کا نام انہوں نے  ٹاپ شاپ رکھا ہے۔

ZONG launches ‘Top Shops’

اس کے زریعے انہوں نے ملک کے دور دراز علاقوں میں اپنے صارفین کو سہولیات اور کسٹمر سپورٹ دینے کی کوشش کی ہے۔

مزید تفصیل برائے  زونگ ٹاپ شاپ کا آغاز

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *