ڈبل 420 یا 840

میرے ایک دوست ہیں علامہ صاحب، وہ زرا جذباتی طور پر شدت پسند ہیں اور کوئی بات ان کو ناگوار گزرے تو وہ سخت ناپسند فرمانے کے ساتھ ناراض بھی ہو جاتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں کل ان سے ملاقات کے لئے حاضر ہوا۔ کیونکہ گزشتہ جمعرات کی شب کو وہ ایک ڈیڑھ لیٹر بوتل مزید پڑھیں