انسداد دہشتگردی : حکومت پاکستان کا جی میل ، یا ہو ، ہاٹ میل کے ساتھ یو ٹیوب تک رسائی کا مطالبہ

حکومت پاکستان نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ دہشت گردی اور دیگر جرائم سے نمٹنے کے لئے حکومت کو جی میل ، یاہو ، ہاٹ میل کی معلومات تک فوری اور آسان رسائی فراہم کی جائے۔اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے پاکستانی عدالتوں کے حکم نامے بھی پیش کئے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان مزید پڑھیں

یاہو،ہاٹ میل اور جی میل پر ہیکرز کا حملہ‌

ہیکرز نے یاہو،ہاٹ اور جی میل پر حملوں‌کی کوشش کی ہے .جی میل پر واقع امریکی اعلیٰ‌سول وفوجی حکام ،صحافی ،چینی سیاسی کارکن اور ایشیائی ممالک کے چند عہدیداروں‌کو چین میں‌سائبر حملوں‌کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے . چین نے ایسے کسی بھی حملے میں‌ملوث ہونے سے انکار کیاہے.یاہو اور ہاٹ میل پر مزید پڑھیں