“ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز 2 کا پریمیئر براہ راست یو ٹیوب پر نشر ہو گا

یو ٹیوب مقبول ترین فلم ہیری پوٹر کے آخری حصے “ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز 2” کا ریڈ کارپٹ پریمئیر براہ راست پیش کرے گی۔ یو ٹیوب سات جولائی کو مقبول ترین فلم ہیری پوٹر کے آخری حصے “ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز 2” کے ریڈ کارپٹ پریمئیر کی تقریب لندن کے ٹریفالگر مزید پڑھیں