گوگل کا موبائل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

مقبول انٹرنیٹ کمپنی گوگل کارپوریشن نے ایسا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے صارفین کارڈز کی بجائے اپنے ٹیلیفون سے بل ادا کر سکیں گے۔ اس مقصد کیلئے گوگل دنیا کے دوسرے بڑے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ پراسیسنگ نیٹ ورک کے حامل ماسٹر کارڈز کے ساتھ مل کر کام کر مزید پڑھیں