مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 ڈویلپر پری ویو متعارف کر دی

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 ڈویلپر پری ویو متعارف کر دی  ہے۔ مائکروسافٹ کے پال بالمر کے مطابق اب تک اس کی 5 لاکھ کاپیاں ڈاون لوڈ کی جا چکی ہیں۔۔ مائیکروسافٹ کے ونڈوز یونٹ کے سربراہ سٹیون سینوفسکی کے مطابق ونڈوز ایٹ ابھی تجرباتی مراحل میں ہے، اس کے نئے فیچرز میں ٹچ سکرین اور مزید پڑھیں