ورچوئل پرائیویٹ سرور اور بے وقوفیاں

کافی عرصہ سے میں نے ایک وی پی ایس خریدا ہوا تھا جس پر ایک مفت کا ہوسٹنگ پینل انسٹال کر کے اپنی اور کچھ دوسرے لوگوں کی ویب سائیتس کو پبلش کیا ہوا تھا۔ اس دوراں کافی اچھی سروس مل رہی تھی اور تقریباً سال بھر میں کوئی 36 گھنٹے مجموعی طور پر ڈاون مزید پڑھیں