مفت کے جیسی۔ او ایل ایکس اشتہار

آج او ایل ایکس پر کچھ چیزیں دیکھ رہا تھا۔ جن میں ایل سی ڈیز اور موبائلز کی بھرمار تھی۔ تو اچانک ایک اشتہار پر نظر پڑی۔ جس میں لکھا تھا مفت کے جیسی تو جناب سوچا دیکھوں تو کیا ہے مفت جیسا۔ جب اس اشتہار پر کلک کیا تو وہاں پر ورلڈ کال کی مزید پڑھیں